یہ کتاب مشہور"خیرات الحسان" کا عربی سے اردو مے ترجمہ ہے اس کتاب کو پہلی بار معروف عالم دین احمد ابن حجر ہیتھی نے عربی زبان مے تصنیف فرمایا ہے اس کتاب کا بنیادی موضوع چار مذھبی پیشواؤں کے رہنما حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کی حیات مبارک ان کا علم، اخلاص اور
تقویٰ نیز دین اسلام کے لئے انکی اعلی خدمات سے عبارت
اہل سنّت کے معروف عالم دین امام احمد حجر ٩٧٣ ھ. [ ۱۵۶۷ م.] میں مکّہ مکرّمہ میں وفات پاۓ.
۱۹۲ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بھی حقیقت کتاب گھر سے حاصل کیا جا سکتا ہے.